پاکستان کی پہلی خاتون فائر فائٹر ہونے کا اعزاز شازیہ پروین نے حاصل کر لیا

پاکستان کی پہلی خاتون فائر فائٹر ہونے کا اعزاز شازیہ پروین نے حاصل کر لیا
پاکستان کی پہلی خاتون فائر فائٹر ہونے کا اعزاز شازیہ پروین نے حاصل کر لیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

وہاڑی (ویب ڈیسک) ریسکیو 1122 کے شعبہ فائرفائٹنگ کی اہلکار شازیہ پروین نے پاکستان کی پہلی خاتون فائر فائٹر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ملتان سے الیکٹریکل انجینئرنگ میں ڈپلومہ حاصل کرنے والی شازیہ پروین کے مطابق انہوں نے فائرفائٹنگ کا شعبہ چیلنج سمجھتے ہوئے قبول کیا۔کہیں آگ لگ جائے تو وہ خواتین اور بچوں کو ریسکیو کرتی ہیں۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر وہاڑی ڈاکٹر فرزند علی کے مطابق شازیہ پروین پاکستان نہیں بلکہ ایشیا کی پہلی فائر فائٹر لڑکی ہیں۔

مزید : قومی