مساجد کے آئمہ کرام فوجیوں کیلئے دعاؤں میں وقت مخصوص کریں: سعودی حکومت

مساجد کے آئمہ کرام فوجیوں کیلئے دعاؤں میں وقت مخصوص کریں: سعودی حکومت
مساجد کے آئمہ کرام فوجیوں کیلئے دعاؤں میں وقت مخصوص کریں: سعودی حکومت

  

ریاض (این این آئی) سعودی حکومت نے تمام مساجد کے آئمہ کرام کو سرحدوں پر فرائض سرانجام دینے والے فوجیوں کیلئے دعاﺅں میں وقت مخصوص کرنے کی ہدایت کی ہے۔سعودی حکومت نے تمام مساجد کے آئمہ کرام کو سرحدوں پر فرائض سرانجام دینے والے فوجیوں کیلئے دعاﺅں میں وقت مخصوص کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت اسلامی امور کی طرف سے تمام مساجد کے آئمہ سے کہا گیا ہے کہ وہ سرحدوں کی حفاظت کیلئے تعینات سعودی فوجیوں کیلئے خصوصی دعائیں کریں، بالخصوص دعائے قنوت میں ان کا خصوصی طور پر ذکر کیا جائے۔

مزید : بین الاقوامی