دو فٹ کا 35 سالہ رشید بھی میرا سے شادی کا خواہشمند

دو فٹ کا 35 سالہ رشید بھی میرا سے شادی کا خواہشمند
دو فٹ کا 35 سالہ رشید بھی میرا سے شادی کا خواہشمند

  

ڈیرہ غازی خان (ویب ڈیسک) اداکارہ میرا سے شادی کا خواہشمند ایک اور 35 سالہ دو فٹ کا نوجوان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق لڈن کے نواحی علاقہ آرا احمد آباد کے رہائشی دو فٹ قد کے شیدا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس کی صرف ایک ہی خواہش ہے کہ اس کا سب کچھ چلا جائے لیکن اداکارہ میرا اس سے شادی کیلئے راضی ہوجائے۔ اس نے مزید کہا کہ میں لڈن میں اداکارہ میرا کو ایک شاندار کوٹھی بنوا کر دوں گا اور ساری زندگی اس کے ساتھ گزارنا چاہتا ہوں۔

مزید : تفریح