محکمہ انسداد دہشتگردی کی کارروائی ‘دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشتگردی کی کارروائی ‘دہشتگرد گرفتار
محکمہ انسداد دہشتگردی کی کارروائی ‘دہشتگرد گرفتار

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ انسداد دہشتگردی نے کارروائی کرتے ہوئے دہشتگرد کو گرفتار کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق ملزم نے 2013 میں فائرنگ کر کے2 خواتین کو قتل کر دیا تھا۔محکمہ انسداد دہشتگردی کے مطابق ملزم کو ہشت نگری سے گرفتار کیا گیا ہے ملزم دہشتگردی کے علاوہ ٹارگٹ کلنگ اور ڈکیتی کی وارداتوں میں بھی ملوث ہے ۔ ترجمان کا کہنا ہے ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔

مزید : پشاور