سندھ کے وزیر خزانہ کا سی ای او کے الیکٹرک کو فون‘بجلی بحران پر سخت ناراضگی کا اظہار

سندھ کے وزیر خزانہ کا سی ای او کے الیکٹرک کو فون‘بجلی بحران پر سخت ناراضگی کا ...
سندھ کے وزیر خزانہ کا سی ای او کے الیکٹرک کو فون‘بجلی بحران پر سخت ناراضگی کا اظہار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے سینئر وزیر خزانہ اور توانائی مراد علی شاہ نے کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو کو ٹیلی فون کیا اور بجلی بحران پر سخت ناراضگی کا اظہا رکیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ نے کے الیکٹرک کے سی ای او کو ہدایت کی کہ شہر میں بجلی فوری طور رپ بحال کی جائے ۔سی ای او کے الیکٹرک نے وزیر خزانہ کو یقین دہانی کراتے ہوئے کہا تمام شہروں میں 4 بجے تک بجلی بحال کر دی جائیگی۔

مزید : کراچی