راحیل شریف اور نوازشریف کا آپریشن ضرب عضب شروع کرنا کامیاب اقدام تھا :تنویز زمانی

راحیل شریف اور نوازشریف کا آپریشن ضرب عضب شروع کرنا کامیاب اقدام تھا :تنویز ...
راحیل شریف اور نوازشریف کا آپریشن ضرب عضب شروع کرنا کامیاب اقدام تھا :تنویز زمانی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ڈاکٹر تنویر زمانی نے کہاہے کہ جنر ل راحیل شریف اور نوازشریف کا آپریشن ضرب عضب شروع کرنا کامیاب اقدام تھا ۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر تنویر زمانی نے کہا کہ ضرب عضب کامیاب آپریشن ہے ،پر پارٹی کے نوجوان کو متحرک ہونے کی ضرورت ہے تب ہی ملک میں مسائل کم ہوں گے ،ہم سب مل کر عوام میں شعور بیدار کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ ہر طرح کی بھرتی اور ہر طرح کے شعبے میں میرٹ ہی معیار ہونا چاہیے ۔

مزید : کراچی