ضیا اللہ آفریدی کی گرفتاری‘پی ٹی آئی کے پشاور سے منتخب بلدیاتی نمائندوں کامستعفی ہونے کا اعلان

ضیا اللہ آفریدی کی گرفتاری‘پی ٹی آئی کے پشاور سے منتخب بلدیاتی نمائندوں ...
ضیا اللہ آفریدی کی گرفتاری‘پی ٹی آئی کے پشاور سے منتخب بلدیاتی نمائندوں کامستعفی ہونے کا اعلان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے پشاور سے منتخب بلدیاتی نمائندوں نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں منتخب پی ٹی آئی نمائندوں نے ضیا اللہ آفریدی کی گرفتاری پر ردعمل کرتے ہوئے کہا ہے حکومت نے اگر اپنے وزیر کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ واپس نہ لیا تو ہم مستعفی ہو جائینگے۔ٹاؤن کونسلرکے مطابق20 ضلعی اور17 ٹاؤن کونسلروں نے استعفیٰ جمع کرا دیئے ہیں۔

مزید : پشاور