فورسز کی کارروائی‘کالعدم تنظیم کے 3 کمانڈروں سمیت8 دہشتگرد گرفتار

فورسز کی کارروائی‘کالعدم تنظیم کے 3 کمانڈروں سمیت8 دہشتگرد گرفتار
فورسز کی کارروائی‘کالعدم تنظیم کے 3 کمانڈروں سمیت8 دہشتگرد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)سکیورٹی فورسز نے خاران میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے 3 کمانڈروں سمیت 8 دہشتگرد پکڑلئے۔ترجمان ایف سی کے مطابق ملزموں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ترجمان ایف سی کاکہنا ہے ملزموں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان سے تفتیش جاری ہے ۔

مزید :

کوئٹہ -