سعودی حکومت میں ایک مرتبہ پھر اہم تبدیلی

سعودی حکومت میں ایک مرتبہ پھر اہم تبدیلی
سعودی حکومت میں ایک مرتبہ پھر اہم تبدیلی

  

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مشعل بن عبداللہ بن مساعد کو شمالی سرحدی علاقے کا گورنر اور جناب ماجد الحقیل کو وزیر ہاوسنگ مقرر کیا ہے۔ویب سائٹ العربیہ کے مطابق شاہ سلمان نے حمد السویلم کو شاہی دیوان کے پروٹول سربراہ کے عہدے سے ہٹا کر خالد العیسی کو شاہی دیوان میں پروٹوکول افسر مقرر کرنے کا شاہی فرمان جاری کیا ہے۔

مزید : بین الاقوامی