تاجر برادری کاٹیکسز کیخلاف6اگست کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

تاجر برادری کاٹیکسز کیخلاف6اگست کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان
تاجر برادری کاٹیکسز کیخلاف6اگست کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تاجر برادری نے 6اگست کو ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا۔تاجروں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسحاق ڈار نے مذاکرات حقیقی تاجروں سے نہیں کئے بلکہ کچھ نام نہاد رہنماؤں نے مذاکرات کے نام پر تاجروں کے مفادات کا سودا کر دیا انہوں نے کہااگرٹیکسز کو واپس نہ لیا گیا تو تاجر برادری 6 اگست کو ملک بھر میں ہڑتال کریگی۔

مزید : اسلام آباد