ایان سے میرے بھائی کا تعلق ثابت ہو گیا تو سیاست چھوڑ وونگا‘رحمان ملک

ایان سے میرے بھائی کا تعلق ثابت ہو گیا تو سیاست چھوڑ وونگا‘رحمان ملک
ایان سے میرے بھائی کا تعلق ثابت ہو گیا تو سیاست چھوڑ وونگا‘رحمان ملک

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہا ہے پاکستان کو اندرونی و بیرونی خطرات کا سامناہے ۔انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ایان علی سے میرے بھائی کا نام جوڑا گیا اگرثابت ہو گیا تو سیاست چھوڑ دوں گا۔رحمان ملک کا کہنا ہے پیپلزپارٹی کو ہمیشہ جھوٹے الزامات میں پھنسایا جاتا ہے ۔

مزید : بین الاقوامی