پولیس کی کارروائی،علامہ عباس کمیلی کے بیٹے اکبر کمیلی کا قاتل گرفتار کرلیا گیا :غلام قادر تھیبو

پولیس کی کارروائی،علامہ عباس کمیلی کے بیٹے اکبر کمیلی کا قاتل گرفتار کرلیا ...
پولیس کی کارروائی،علامہ عباس کمیلی کے بیٹے اکبر کمیلی کا قاتل گرفتار کرلیا گیا :غلام قادر تھیبو

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ایڈیشنل آئی جی پولیس غلام قادر تھیبو نے کہاہے کہ پولیس کی منگھو پیر کے علاقے میں کارروائی کے دوران علامہ عباس کمیلی کے بیٹے اکبر کمیلی کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق غلام قادر تھیبو کاکہناتھا کہ کارروائی کے دوران گرفتا ر کیا گیا ملزم ناصر دھوبی مبینہ طور پر فرقہ وارنہ ٹارگٹ کلنگ کی 29دیگر واداتوں میں بھی ملوث ہے او ر اس کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔

مزید : کراچی