بحریہ ٹاؤن اور DHAکے ممتاز رئیل اسٹیٹ ایجنٹس شاہد قادری ،سجاد انور ،مجاہد قادری ،میاں اطہر، حاجی رزاق ،غلام دستگیر ،رضوان یوسف، ملک شبیر، محمد فاروق، شیخ سجاد اور رانا افتخار رمضان عمرہ کی سعادت کیلئے حجاز مقدس روانہ

بحریہ ٹاؤن اور DHAکے ممتاز رئیل اسٹیٹ ایجنٹس شاہد قادری ،سجاد انور ،مجاہد ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) DHAلاہور کے ممتاز پراپرٹی ڈیلرز سبحان اسٹیٹ کے غلام دستگیر ،یوسف بھائی کے رضوان ،سعود اسٹیٹ کے شیخ سجاد،حرا اسٹیٹ کے ملک شیر، لکی اسٹیٹ کے محمد فاروق بحریہ ٹاؤن حافظ برادر کے سجاد انور ،اطہر ایسوسی ایٹس کے میاں اطہر، لکی ایسوسی ایشن کے مجاہد قادری ،DHAکرسٹل اسٹیٹ کے حاجی عبدالرزاق، علی ثقلین کے شاہد قادری رمضان عمرہ کی سعادت کے لئے حجاز مقدس روانہ ہو گئے۔

مزید : ایڈیشن 1