پولیس کی کراچی ایئرپورٹ کے قریب کاروائی، جعلی پولیس موبائل پکڑ لی ،پانچ ملزمان بھی گرفتار

پولیس کی کراچی ایئرپورٹ کے قریب کاروائی، جعلی پولیس موبائل پکڑ لی ،پانچ ...
پولیس کی کراچی ایئرپورٹ کے قریب کاروائی، جعلی پولیس موبائل پکڑ لی ،پانچ ملزمان بھی گرفتار

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پولیس نے کراچی ایئرپورٹ کے قریب کاروائی کے دوران جعلی پولیس موبائل تحویل میں لے لی ہے جبکہ پانچ افراد کو گرفتار بھی کر لیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ جعلی پولیس موبائل میں پانچ افراد کو گرفتار کیا گیاہے جن میں چار افراد ساہ کپڑوں میں ملبوس تھے اور ان کے پاس اسلحہ بھی تھا جبکہ ان میں ایک ڈرائیور شامل ہے ۔پولیس کا کہناہے کہ گاڑی کو پولیس موبائل کی طرز پر بنایا گیا تھا اور اس کی لائٹس بھی ویسی ہی لگائی گئیں تھیں ۔

مزید : کراچی


loading...