شیخو پورہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ،دو ڈاکو ہلاک

شیخو پورہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ،دو ڈاکو ہلاک
شیخو پورہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ،دو ڈاکو ہلاک

  


شیخو پورہ (مانیٹرنگ ڈیسک)شیخو پورہ میں مبینہ پولیس مقابلے کے نتیجے میں دو ڈاکوہلاک ہوگئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق تھانہ صدر کی حدود میں پولیس نے مقابلہ کر کے دو ڈاکو ﺅں کو ہلاک کردیا ۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دونوں ڈاکو شہریوں کے ساتھ لوٹ مار میں ملوث تھے ۔

مزید : شیخوپورہ


loading...