سی ٹی ڈی کی کارروائی ، بندروڑ سے 3دہشتگرد گرفتار دھماکہ خیز مواد برآمد

سی ٹی ڈی کی کارروائی ، بندروڑ سے 3دہشتگرد گرفتار دھماکہ خیز مواد برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (کرائم رپورٹر )انسداد دہشت گردی فورس نے کارروائی کر کے تین دہشت گردوں کو گرفتار کر کے دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی نے لاہور کے علاقے بند روڈ میں کارروائی کر کے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے تین دہشت گردوں کو گرفتار کیا جن کے قبضے سے دھماکاخیزمواداورڈیٹونیٹرزبرآمدکیے گئے ۔سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان میں ادریس ،غلام دستگیر اور طاہر یوسف کے نام سے ہوئی جو اہم سرکاری عمارتوں اور تنصیبات کو نشانہ بنانا چاہتے تھے ۔

مزید :

علاقائی -