بھارتی حکومت کی رہنماؤں سے مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کی اپیل

بھارتی حکومت کی رہنماؤں سے مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کی اپیل

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض حکومت نے حریت رہنماؤں سے حالات معمول پر لانے کی اپیل کردی ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق بھارتی قابض حکومت نے حریت رہنماؤں سے درخواست کی ہے کہ وہ مقبوضہ کشمیر میں حالات معمول پر لانے کے لیے مدد کریں ۔واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے تشدد سے برہان وانی کے شہید ہونے کے بعد صورتحال بگڑ گئی اور مقبوضہ کشمیر میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...