پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کی انتظامیہ کا آڈیٹوریم کو عبدالستارایدھی مرحوم کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ

پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کی انتظامیہ کا آڈیٹوریم کو عبدالستارایدھی مرحوم ...

لاہور (خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی لاء کالج کی انتظامیہ نے کالج کے آڈیٹوریم کو عبدالستارایدھی مرحوم کے نام سے منسوب کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں عبدالستار ایدھی مرحوم کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تقریب بھی جلد ہی منعقد کی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...