قرطبہ ٹریول کا حج تربیتی پروگرام آج جبکہ ابابیل ٹریول کا کل ہو گا

قرطبہ ٹریول کا حج تربیتی پروگرام آج جبکہ ابابیل ٹریول کا کل ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)قرطبہ ٹریول کا حج تربیتی پروگرام آج بلیو فلیم ریسٹورنٹ علامہ اقبال ٹاون میں جبکہ ابابیل ٹریول کا حج تربیتی پروگرام کل گرینڈ ہوٹل میں ہو گا قرطبہ ٹریول کے چیف ایگزیکٹو پروفیسر زاہد فاروق کھوکھر اور ابابیل ٹریول کے چیف ایگزیکٹوعابد حسین نے اپنے عازمین کو بر وقت اور لازمی شرکت کے درخواست کی ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...