گوجرانوالہ :کروڑوں کی کرپشن میں ملوث ایس ڈی او گیپکو گرفتار

گوجرانوالہ :کروڑوں کی کرپشن میں ملوث ایس ڈی او گیپکو گرفتار

گوجرانوالہ ( بیوروپورٹ) گوجرانوالہ ایف آئی اے انسپکٹر محمد سجاد باجوہ نے قلعہ دیدار سنگھ کے ساتھ چہل کلاں چھاپہ مار کر گیپکو کے ایس ڈی او احسان الحق کو گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق چہل کلاں کا رہائشی لائن سپرنٹنڈنٹ اور قائمقام ایس ڈی او کنسٹرکشن گیپکو منڈی بہاوالدین کو 1کروڑ 47لاکھ 23ہزار 8سو 24روپے مٹیریل کی خریداری میں خرد برد کے الزام میں گذشتہ روز چہل کلاں سے ایف آئی اے انسپکٹر محمد سجاد باجوہ نے چھاپہ ما رکر گرفتار کرلیا ۔

ایس ڈی او گرفتار

مزید : علاقائی


loading...