شفیق آ با د، گھر میں آ تشز دگی ،ہز اروں روپے کا سا ما ن جل کر خا کستر ہو گیا

شفیق آ با د، گھر میں آ تشز دگی ،ہز اروں روپے کا سا ما ن جل کر خا کستر ہو گیا

لا ہور (وقائع نگار)شفیق آ با د کے علا قے میں شا رٹ سر کٹ کے با عث گھر میں آ تشز دگی ،ہز اروں روپے کا سا ما ن جل کر خا کستر ہو گیا ۔ بتا یا گیا ہے کہ شفیق آ با د کے علا قہ کر یم پا رک میں میں گز شتہ روز شا رٹ سر کٹ کے با عث اعجا ز کے گھر میں شا ر ٹ سر کٹ کے با عث آ گ لگنے سے ہز اروں روپے کا سا ما ن جل کر خا کستر ہوگیا ۔فا ئر بر یگیڈ ،ریسیکو 1122او ر امد ادی ٹیمو ں نے مو قع پر پہنچ کر آ گ پر قا بو پا لیا تا ہم کو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہو ا ۔

مزید : علاقائی


loading...