ڈسکہ: طالبہ کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتار

ڈسکہ: طالبہ کو اغوا کرنے والا ملزم گرفتار

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر)بی اے کی طالبہ کو قتل کرنے والے اشتہاری ملزم کوسٹی پولیس نے 10سال بعد لاہور ائیر پورٹ سے گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق شاہد بشیرآف لودھیکے نامی شخص نے 2006میں سمیرا خان نامی بی اے کی طالبہ کو قتل کرکے فرار ہو گیا تھا جس کے بعد اسے اشتہاری قرار دے دیا گیا گذشتہ روز ملزم شاہد بشیر PHDکا امتحان دینے کے بعد واپس جارہا تھا کہ مخبرکی اطلاع پر سٹی پولیس کی خصوصی ٹیم ایس ایچ او سٹی اعجاز احمد گجر کی سربراہی میں اسے ڈرامائی انداز میں نے لاہور ائیر پورٹ سے ہوا ئی جہاز میں سوار ہو تے وقت گرفتار کرلیا۔

ملزم گرفتار

مزید : علاقائی


loading...