تھریسامے کی شوہر فلپ سے دوستی بے نظیر بھٹو شہید نے کروائی،نجی ٹی وی

تھریسامے کی شوہر فلپ سے دوستی بے نظیر بھٹو شہید نے کروائی،نجی ٹی وی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)تھریسامے برطانوی وزیراعظم کا عہدہ کل سنبھالیں گی ،تھریسامے 1997میں پہلی باررکن پارلیمنٹ منتخب ہوئیں تھیں۔نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق تریسا مے بینظیر بھٹو شہید کے ساتھ آکسفورڈ میں زیر تعلیم رہیں ہیں اور تھریسامے کی شوہر فلپ سے دوستی بے نظیر بھٹو نے کراوائی تھی۔تھریسا مے اور فلپ 1980میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے جبکہ وہ پہلی بار 1997میں رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئیں تھیں

مزید : راولپنڈی صفحہ اول


loading...