سڑک پر نعش رکھ کر احتجاج،تھانہ پر حملہ کرنیوالے ملزمان کی درخواست ضمانتیں منظور

سڑک پر نعش رکھ کر احتجاج،تھانہ پر حملہ کرنیوالے ملزمان کی درخواست ضمانتیں ...

راولپنڈی(نیو زرپورٹر)سڑک پر نعش رکھ کر احتجاج اور تھانہ پر حملہ کرنے والے ملزمان کی درخواست ضمانتیں منظور کرلی گئی، گزشتہ روز انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے تھانہ ریس کورس میں درج نعش سڑک پر رکھ کراحتجاج کرنے اور تھانے پر حملہ کرنے اور امن وامان کی صورت حال کو خراب کرنے کے مقدمہ میں ملوث ملزمان ملک شفیق وغیرہ کی جانب سے دائر درخواست ضمانتوں پر سماعت شروع کی تو وکلاء نے دلائل دیئے عدالت نے سماعت مکمل کرنے کے بعد منظور کرلیں اور ملزمان کو2/2لاکھ کے مچلکے داخل کرانے کا حکم دیا ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...