ممکنہ برسات ، سینئر وزیرکی زیرصدارت آج حیدرآباد میں اجلاس طلب

ممکنہ برسات ، سینئر وزیرکی زیرصدارت آج حیدرآباد میں اجلاس طلب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ میں ممکنہ بارش کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورتحال سے متعلق احتیاطی تدابیرپر غور خوض کے لیئے ایک اعلی سطحی اجلاس آج صبح 11:30بجے شہباز بلڈنگ حیدرآباد میں سندھ کے سینئر وزیر تعلیم اور پارلیمانی امور نثار کھوڑو کی زیرصدارت ہوگا۔اجلاس میں حیدرآباد ڈویژن کے منتخب نمائندوں کے علاوہ ڈی جی صحت سندھ، ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ، چیف انجینئر ایریگیشن حیدرآباد اور کوٹری بیراج کے انجینئرزسمیت متعلقہ افسران بھی شرکت کرینگے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...