تحصیل کونسل بٹ خیلہ کے کامیاب ٹینڈرز دہندگان کو نوٹس جاری

تحصیل کونسل بٹ خیلہ کے کامیاب ٹینڈرز دہندگان کو نوٹس جاری

بٹ خیلہ (بیورو رپورٹ)ٹی ایم اے بٹ خیلہ نے تحصیل کونسل کے سالانہ تر قیاتی پروگرام کے 11کروڑ روپے فنڈزکے کامیاب ٹینڈر دہندگان کنٹریکٹرز کوتین دنوں کے اند راندر تحریری معاہدہ کرنے کے نوٹس جاری کر دئیے ہیں14جولائی تک جن سکیموں کے کامیاب ٹھیکیداروں نے ٹی ایم اے کے ساتھ معاہدہ نہ کیاوہ ٹینڈرمنسوخ کرکے دوبارہ مشتہر کئے جائیں گے ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...