فرینڈز خدمت گروپ آج آخری جلسہ،حج آرگنائزر کے اعزاز میں ڈنر دینگے

فرینڈز خدمت گروپ آج آخری جلسہ،حج آرگنائزر کے اعزاز میں ڈنر دینگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)فرینڈز خدمت گروپ آج انتخابی مہم کا آخری جلسہ پی سی ہوٹل لاہور میں کرے گا پنجاب بھر کے حج آرگنائزر کے کے اعزاز میں پرل کانٹی نیٹل ہوٹل لاہور میں ڈنر کی خصوصی دعوت ،حج آرگنائزر کی موجیں۔دونوں گروپوں کی طرف سے ظہرانے ،عصرانے اور ڈنر سے مستفید ہونے لگے ،فرینڈز خدمت گروپ جنوبی پنجاب ملتان ،گوجرانوالہ ،فیصل آباد میں انتخابی مہم مکمل کرنے کے بعد آج پی سی ہوٹل لاہور میں بڑا ڈنر دیں گے۔