بارش کے پانی کی نکاسی کا تنازع فائرنگ کرکے چچازاد بھائی کو زخمی کردیا

بارش کے پانی کی نکاسی کا تنازع فائرنگ کرکے چچازاد بھائی کو زخمی کردیا

عبدالحکیم (نامہ نگار) عبدالحکیم کی نواحی بستی پلاٹ سوئی گیس میں معظم ولد عبالغفارنے آپنے چچا زاد بھائی عمرحیا ت ولد (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

رب نواز کو بارش کے پانی کے نکاس کی وجہ سے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا ، جس کو نشتر ہسپتال ملتان داخل کرادیا گیا ہے اس کی ٹانگوں میں ستر سے اسی کے قریب چھرے لگے ہیں جن کو آپریشن کر کے نکالا جائے گا عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ کہ عید کے روز آنی والی بارش پر بھی فریقین کا جھگڑاہو تھا مگر انکی صلح کر ادی گئی تھی، مگر اب پھر بارش آنے پرجھگڑاا ہو گیا ، پولیس عبدالحکیم نے بتایا ہے کہ زخمیکی ہسپتال سے واپسی پر کاروائی ہو گی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...