شاہین ائیر لائن کی ملتان آنیوالی پرواز تاخیر کا شکار،مسافروں کو پریشانی

شاہین ائیر لائن کی ملتان آنیوالی پرواز تاخیر کا شکار،مسافروں کو پریشانی

ملتان( سٹاف رپورٹر) شاہین ائرلائن کی پرواز لیٹ ہو گئی ‘ بتایا گیا ہے کہ شاہین ائرلائن کی کراچی سے آنے والی پرواز161(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

گزشتہ شب08:45کی بجائے 10:30بجے ملتان پہنچی جس سے مسافروں ا ور ان کے لواحقین کو پریشانی ہوئی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...