مینگورہ ،کالام میں ناجائز تعلقات کی پاداش میں پریمی جوڑے کو بے دردی سے قتل کردیا گیا

مینگورہ ،کالام میں ناجائز تعلقات کی پاداش میں پریمی جوڑے کو بے دردی سے قتل ...

مینگورہ(بیورورپورٹ)کالام کے علاقہ اتروڑ بٹندر ناجائز تعلقات کی بنا پر شک کی صورت میں نوجوان لڑکا اور نوجوان لڑکی کو بے دردی سے قتل کر کے لاشوں کے ٹکڑے ٹکڑے کر دئے لڑکی اور لڑکے کے گھر والوں نے پویس میں رپورٹ درج کر نے سے انکار کردیا ارٹیکل 156کے تحت عدالتی حکم پر پولیس نے انکواری شروع کردی تفصیلا ت کے مطابق کالام کے علاقہ اتروڑ بٹندر میں مسمی وعبدالکبیر ولد عطیق اللہ اور مسماۃ رابعہ گل زوجہ عزت گل ساکنان بٹندر اتروڑ کالام کو نامعلوم افراد نے بے دردی سے قتل کرکے ٹکڑے ٹکڑے کردیا جبکہ لڑکی اور لڑکے گھر والوں نے پولیس میں رپورٹ درج کرنے سے انکار کردیا پولیس نے آرٹیکل 156کے تحت عدالتی حکم پررپورٹ درج کر کے تفتیش شروع کردی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...