ٹرک سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان20جولائی کو ہوگا
می
ملتان،ٹھٹھہ صادق آباد( سٹاف رپورٹر+نمائندہ پاکستان) تعلیمی بورڈ ملتان کے مطابق میٹرک سالانہ امتحان 2016 ء کے نتیجے کا اعلان20جولائی بروزبدھ(بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
10:00بجے صبح کیاجا ئے گا‘ جن سکولوں کے سربراہان، اساتذہ و طلبا رزلٹ سی ڈی حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ 18جولائی تک 300 روپے فی سی ڈی حبیب بینک لمیٹڈ بورڈ برانچ گلگشت کالونی میں جمع کرواکر اصل بینک ر سید اپنے پاس محفوظ کر لیں اور رزلٹ کے اعلان کے روز اصل بنک رسید دکھا کر رزلٹ سی ڈی حبیب بینک بورڈ برانچ ملتان سے حاصل کریں‘ رزلٹ کی اشاعت کے روز نقد کیش جمع کروانے پر رزلٹ سی ڈی نہیں ملے گی۔