کینسر کی مریضہ ، بیوی کے اللہ کوپیاری ہونے پرگردوں کا مریض شوہربھی چارروز بعد چل بسا

کینسر کی مریضہ ، بیوی کے اللہ کوپیاری ہونے پرگردوں کا مریض شوہربھی چارروز ...

سکندرآباد(نمائندہ پاکستان)ضع جئی کے رہائشی حافظ محمد شفیع کی بیوی آمنہ بی بی کینسر کے مرض میں میں مبتلا تھی جبکہ خاوند شفیع گر دوں (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )کے عار ضہ میں مبتلا تھا مرحوم کی شادی پندرہ سال قبل ہوئی ان سے کوئی اولاد نہ ہوئی خاوند محمد شفیع محنت مزدوری کر کے اپنا پیٹ پالتا غر بت کے باعث کینسر جیسی مہلک بیماری اور اپنا گردوں کا علاج جاری نہ رکھ سکا گزشتہ دنوں بیوی آمنہ بی بی کینسر کے مر ض میں مبتلا ہوکر فوت ہوئی تو اُس وقت خاوند حافظ محمد شفیع گردے فیل ہونے کے باعث بے ہوش تھا اُسے یہ بھی پتا نہ چلا کہ اُس کی بیوی شرک حیات ساتھ چھوڑ گئی ہے چار روز بعد بیہوشی کی حالت میں خود بھی خالق حقیقی سے جاملا۔

چل بسا

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...