رحیم یار خان،کالے یرقان سے اموات کا سلسلہ جاری،خاتون جاں بحق

رحیم یار خان،کالے یرقان سے اموات کا سلسلہ جاری،خاتون جاں بحق

رحیم یارخان(بیورو نیوز)رحیم یارخان اور اس کے نواحی علاقوں میں کالے (بقیہ نمبر56صفحہ7پر )

یرقان کے باعث اموات کاسلسلہ جاری 50سالہ خاتون ہسپتال میں دم توڑگئی تفصیل کے مطابق گزشتہ روز شہر رحیم یارخان کی رہائشی50سالہ ممتاز بی بی کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ دم توڑگئی۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...