پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ، 100انڈیکس میں 230پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ، 100انڈیکس میں 230پوائنٹس کا ...
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان جاری ، 100انڈیکس میں 230پوائنٹس کا اضافہ

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیسرے روز بھی تیزی کا رجحان دیکھنے میں ا ٓرہا ہے اور 100انڈیکس 230پوائنٹس اضافے سے نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران تیسرے روز بھی اضافے کا رجحان دیکھا جا رہا ہے اور 100انڈیکس0 23پوائنٹس اضافے کے بعد 39ہزار 250کی نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ہے ۔

مزید : بزنس /اہم خبریں


loading...