متوقع بارشیں، گوجرانوالہ میں اربن فلڈ وارننگ جاری، واسا ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

متوقع بارشیں، گوجرانوالہ میں اربن فلڈ وارننگ جاری، واسا ملازمین کی چھٹیاں ...
متوقع بارشیں، گوجرانوالہ میں اربن فلڈ وارننگ جاری، واسا ملازمین کی چھٹیاں منسوخ

  


گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ واسا نے گوجرانوالہ شہر میں متوقع بارشوں کے پیش نظر شہر میں اربن فلڈ وارننگ جاری کر دی ہے۔ ایم ڈی واسا کے مطابق فنڈز نہ ملنے کے باعث مون سون کیلئے انتظامات مکمل نہیں ہو سکے ہیں اس لئے توقع بارشوں کے پیش نظر شہر میں اربن فلڈ وارننگ جاری کرتے ہوئے واسا کے تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں اور ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔

مزید : گوجرانوالہ


loading...