کرپشن الزامات : نیب نے او جی ڈی سی ایل کے سٹور انچار ج حسین بخش ناریجو کو گرفتار کر لیا

کرپشن الزامات : نیب نے او جی ڈی سی ایل کے سٹور انچار ج حسین بخش ناریجو کو ...
کرپشن الزامات : نیب نے او جی ڈی سی ایل کے سٹور انچار ج حسین بخش ناریجو کو گرفتار کر لیا

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) نیب نے خورد برد کے الزامات پر او جی ڈی سی ایل کے سٹور انچارج حسین بخش ناریجو کو گرفتار کر لیا ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب نے حیدر آباد میں کارروائی کرتے ہوئے او جی ڈی سی ایل کے سٹور انچارج کو حراست میں لے لیا ۔

نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ حسین بخش ناریجو پر 19کروڑ مالیت کے ڈیزل کی خورد برد کا الزام ہے جسے گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔

مزید : کراچی


loading...