بھارتی فوج کے مظالم، وزیراعظم آزاد کشمیر کا جمعہ کو یوم سیاہ منانے کا اعلان، عام تعطیل ہو گی

بھارتی فوج کے مظالم، وزیراعظم آزاد کشمیر کا جمعہ کو یوم سیاہ منانے کا اعلان، ...
بھارتی فوج کے مظالم، وزیراعظم آزاد کشمیر کا جمعہ کو یوم سیاہ منانے کا اعلان، عام تعطیل ہو گی

  


مظفر آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر نے بھارتی مظالم کے خلاف جمعہ کے روز یوم سیاہ منانے اور عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم آزاد کشمیر کا کہنا ہے کہ جمعہ کے روز یوم سیاہ منایا جائے گا اور تمام تحصیل،ضلعی ہیڈکوارٹرز سے احتجاجی مظاہرے، ریلیاں نکالی جائیں گی۔ وزیراعظم آزاد کشمیرمیرپورمیں احتجاجی ریلی کی قیادت کریں گے جبکہ اسلام آباد میں اقوام متحدہ کے نمائندے کو بھارتی مظالم کے خلاف یادداشت پیش کی جائے گی۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...