انگلینڈ کیخلاف کل سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کی 12رکنی ٹیم کا اعلان

انگلینڈ کیخلاف کل سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کی 12رکنی ٹیم کا ...
انگلینڈ کیخلاف کل سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کی 12رکنی ٹیم کا اعلان

  


لارڈز (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستان کی 12رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹیم کی قیادت مصباح الحق کرینگے جبکہ سرفراز احمد ان کے نائب ہونگے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اعلان کردہ ٹیم میںمصباح الحق، یونس خان، سرفراز احمد، محمد حفیظ، شان مسعود، اسد شفیق، اظہر علی، محمدعامر، وہاب ریاض، عمران خان ، راحت علی اور یاسر شاہ شامل میں۔

مزید : کھیل


loading...