اے این پی نے اپوزیشن جماعتوں سے علیحدگی کی دھمکی دے دی

اے این پی نے اپوزیشن جماعتوں سے علیحدگی کی دھمکی دے دی
اے این پی نے اپوزیشن جماعتوں سے علیحدگی کی دھمکی دے دی

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی نے اپوزیشن جماعتوں سے علیحدگی کی دھمکی دے دی ہے ۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی نے وزیر اعظم سے استعفیٰ مانگنے کو غیر آئینی قرار دے دیا ہے ۔اے این پی کے رہنما غلام احمد بلور کا کہناہے کہ پانا ما لیکس کی تحقیقات ہم نہیں بلکہ کمیشن کرے گا ،ہم کمیشن بنارہے ہیں اور خود استعفا بھی مانگ رہے ہیں ،یہ کیسے ہو سکتا ہے ۔

مزید : قومی


loading...