بلاو ل بھٹو کی خورشید شاہ سے ملاقات ،ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلا و ل بھٹو زرداری سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ملاقات میں الیکشن کیمشن کے ممبران ،پاناما لیکس پر اپوزیشن کی حکمت عملی اور دیگر سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا ۔اس موقع پر خورشید شاہ نے بلا ول بھٹو کو اپوزیشن کی حکمت عملی پر اعتماد میں لیا ۔