سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ کل سے شروع ہوگا

  

کولمبو (یو این پی) سری لنکا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ (کل) جمعہ سے 18 جولائی تک ار پریما داسا سٹیڈیم، کولمبو میں کھیلا جائیگا۔ اس سے قبل زمبابوے نے تاریخ میں پہلی بار سری لنکا کو باہمی ون ڈے سیریز میں شکست سے دوچار کیا ہے۔ زمبابوے نے پانچویں اور فیصلہ کن ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سری لنکا کو 3 وکٹوں سے ہرا کر پانچ میچوں کی سیریز 3-2 سے اپنے نام کر رکھی ہے ۔ مہمان ٹیم کے کھلاڑی پر امید ہیں کو وہ واحد ٹیسٹ میچ میں بھی میزبان ٹیم کو شکست سے دوچار کریں گے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -