رنویر سنگھ کی سکرٹ میں ملبوس ایوارڈ تقریب میں شرکت

رنویر سنگھ کی سکرٹ میں ملبوس ایوارڈ تقریب میں شرکت
 رنویر سنگھ کی سکرٹ میں ملبوس ایوارڈ تقریب میں شرکت

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی نئی دہلی میں ایوارڈ تقریب میں شرکت کی تصویر جاری کر دی گئی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ وہ واحد اداکار ہیں جو ہر قسم کا فیشن کرتے ہیں جس کے متعلق کوئی دوسرا اداکار نہیں سوچ سکتا۔اداکار رنویر سنگھ نے نئی دہلی میں ایک ایوارڈ تقریب میں شرکت کی جس میں انہوں نے سیاہ رنگ کی لائنوں والی سکرٹ پہنی ہے اور غیر معمولی طور پر پر اعتماد ہونے کی وجہ سے انہوں نے اسے اچھی طرح سے سنبھالا۔

مزید :

کلچر -