گلوکارمنظوراحمدبیٹو انتقال کرگئے

گلوکارمنظوراحمدبیٹو انتقال کرگئے

  

لاہور(فلم رپورٹر )معروف فوک گلوکارمنظوراحمدبیٹوگزشتہ روزحرکت قلب بند ہوجانے کے باعث انتقال کرگئے۔مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد سوگواروں کی موجودگی میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا دیا گیا۔ منظوراحمدبیٹو کی اچانک وفات پر موسیقی کے حلقوں نے شدید رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔مرحوم استاد جمیل ان پڑھ کے کزن تھے۔

مزید :

کلچر -