نواز الدین فلم ’’فوبیا‘‘ کے سیکوئل میں مرکزی کردار ادا کریں گے

نواز الدین فلم ’’فوبیا‘‘ کے سیکوئل میں مرکزی کردار ادا کریں گے

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار نواز الدین صدیقی فلم ’’فوبیا‘‘ کے سیکوئل میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’فوبیا‘‘ جو 2016ء میں ریلیز ہوئی تھی ۔فلم میں نوازالدین صدیقی ایک ایسے شخص کا کردار ادا کریں گے جسے پرواز سے ڈر لگتا ہے۔ فلم کی عکسبندی کا آغاز اکتوبر یا فروری میں ہو گا ۔

مزید :

کلچر -