موجودہ تھیٹر ڈرامہ کمرشل ازم کا شکار ہوچکا ہے،اختر شاد

موجودہ تھیٹر ڈرامہ کمرشل ازم کا شکار ہوچکا ہے،اختر شاد
 موجودہ تھیٹر ڈرامہ کمرشل ازم کا شکار ہوچکا ہے،اختر شاد

  


لاہور (فلم رپورٹر) فلم اور ٹی وی کے سینئر اداکار اختر شاد نے کہا ہے کہ تھیٹر ڈرامہ کمرشلزم کی نذر ہو گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب بھی اچھے ڈرامے پیش ہو سکتے ہیں اور یقیناًجب اچھے ڈرامے پیش ہوں گے تو فیملیز بھی انہیں دیکھنے کیلئے آئیں گی۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ ہمیں ڈراموں کے ساتھ اپنا رخ بھی ٹھیک کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں معیاری ڈرامے پیش کئے جاتے تھے تاہم اب تمام کام کمرشل ہوگیا ہے۔

اس وقت ٹی وی انڈسٹری پورے عروج پر ہے۔

مزید : کلچر


loading...