پاکستانی فنکاروں کو بیرون ملک بہت عزت ملتی ہے،سجل علی

پاکستانی فنکاروں کو بیرون ملک بہت عزت ملتی ہے،سجل علی
 پاکستانی فنکاروں کو بیرون ملک بہت عزت ملتی ہے،سجل علی

  


لاہور(فلم رپورٹر) معروف اداکارہ وماڈل سجل علی نے کہا ہے کہ ٹی وی سے ہزاروں خاندانوں کا روزگار وابستہ ہے ٹی وی عام آدمی کی تفریح کا شاندار ذریعہ ہے۔ سجل علی نے کہا کہ میں نے اپنے فنی کیرئیر میں بے شمار ڈرامے کئے ،ڈانس پر عبور رکھنے کے باوجود کبھی مغرور نہیں ہوئی ۔میں نمبر ون کی قائل نہیں ہوں ،سب سے بہترین منصف پرستار ہوتے ہیں جو فیصلہ کرتے ہیں کہ کس کا کام اچھا ہے ۔انہوں نے کہا کہ رقص ہماری ثقافت کا حصہ ہے ۔معیاری ڈراموں کی نمائش سے ٹی وی کی رونقیں دوبارہ آباد ہو سکتی ہیں ۔انہوں نے کہا کہ میں نے متعدد ممالک کا دورہ کیا ہے وہاں پاکستانی فنکاروں کوجتنی عزت ملتی ہے وہ کسی اور ملک کے فنکار کو نہیں ملتی ۔

مزید : کلچر


loading...