ایلینا ڈی کروز کے ساتھ کام کرنے میں بہت مزہ آیا ،ارجن کپور

ایلینا ڈی کروز کے ساتھ کام کرنے میں بہت مزہ آیا ،ارجن کپور
 ایلینا ڈی کروز کے ساتھ کام کرنے میں بہت مزہ آیا ،ارجن کپور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ اداکار ارجن کپور کا کہنا ہے کہ انہیں ایلینا ڈی کروز کے ساتھ کام کرنے میں بہت مزہ آیا ہے ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ارجن کپور آج کل فلم ’’مبارکاں‘‘ پر کام کر رہے ہین ۔فلم میں انیل کپور ،ایلینا ڈی کروز اور اتھیا شیٹھی شامل ہیں ۔فلم میں ارجن کپور دوہرا کردار ادا کر رہے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ انہیں ایلینا کے ساتھ کام کرنے میں بہت مزہ آیا ہے ۔
فلم28جولائی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی ۔

مزید :

کلچر -