یونین کونسل 213، سٹریٹ لائٹس کی قلت اور واٹر فلٹریشن پلانٹ ناکافی ، حکا م مسائل حل کرائیں ، اہل علاقہ

یونین کونسل 213، سٹریٹ لائٹس کی قلت اور واٹر فلٹریشن پلانٹ ناکافی ، حکا م ...

  

لاہور(سروے رپو ٹ: دیبا مرزا :تصا ویر : ندیم احمد )یو نین کونسل 213 میں بھی چند عوا می مسائل کے حوالے سے فوری عملدرآمد ضروری ہے اگرچہ اس یو نین کونسل کی تما م تر سڑکیں کارپٹڈہیں لیکن بجلی کی لٹکتی تاریں کسی بھی وقت حادثے کا با عث بن سکتی ہیں اس کے ساتھ ساتھ علا قہ میں ا سٹریٹ لا ئٹس اور ٹیوب ویل ،فلٹریشن پلا نٹ کی بھی اشد ضرورت مو جو د ہے جب کے دوسری جا نب یو نین کو نسل کے دفتر کی حالت زار بھی نا گفتہ بہ ہے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز رو ز نا مہ ’’پا کستا ن‘‘ کی جا نب سے کئے گئے۔ اس حوالے سے یو نین کو نسل میں آئے شہریو ں اعجا ز علی ، الفت اعجا ز، منظور ،اکبر علی،عمر سلیم، عبد اللہ جنید، اویس ، عمران بھٹی، وسیم افضل، عمر، شکیل احمد ، حسین ، عظیم ارشد، فیضان شکیل، عاطف اور علی نے گفتگو کر تے ہو ئے بتا یا کہ ویسے تو ہمارے حلقہ میں ترقیاتی کام جا ری ہیں چند عوا می بنیا دی مسا ئل کے حوالے سے ہمیں اب بھی پر یشا نی کا شکا ر ہیں ۔ا نہو ں نے کہا کہ عوام کی بنیا دی ضرورتوں میں بجلی ، گیس، پا نی اور سیو ریج کی سہو لیا ت مو جو د ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہما رے علا قے میں فلٹریشن پلا نٹ ہو نے کے باوجو د بھی ابھی مزید فلٹریشن پلا نٹس کی ضرو رت ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ علا قہ میں لٹکتی بجلی کی تا روں کو بھی فو ری طو ر پر ٹھیک کروا یا جا ئے اس کے علا وہ یو نین کو نسل میں اپنے مسا ئل کے حل کے لئے آئے لو گو ں نے یہ بھی مطا لبہ کیا کہ یو نین کو نسل کے دفتر کی حالت زار کو بہتر کیا جا ئے۔ انہوں نے کہا کہ یہا ں پر نہ تو بیٹھنے کی جگہ ہے اور نہ ہی پینے کے لئے پا نی ہے گر می کے مو سم کی شد ت اتنی ہے کہ چھو ٹے بچوں کے ساتھ با ہر نکلنا محا ل ہے اور کام لئے یہا ں پر رکنا پڑتا ہے اس لئے کم از کم دفتر میں بنیا دی ضرو ریا ت کا ہو نا ضرو ری ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر بلا ک اور نجف کا لو نی میں بجلی اور سٹریٹ لا ئٹ کے حوا لے سے مسا ئل کا سا منا ہے جس کو ہنگا می بنیا دوں پر حل ہو نا چا ہیے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -