پارکوں کی حالت درست کرکے یونین کونسل مثالی بن سکتی ہے

پارکوں کی حالت درست کرکے یونین کونسل مثالی بن سکتی ہے

  

لاہور(ٍلیڈی رپورٹر)یو نین کو نسل 213 میں مو جو د پا رکو ں کی حا لت زار کو فوری طور پر درست کرنے کی ضرورت ہے جبکہ علاقہ کے عوام کا بڑا مطالبہ زیادہ سے زیادہ واٹر فلٹریشن پلانٹ اور نئے ٹیوب ویلوں کی تنصیب کا ہے اگر ان بنیادی مسائل کی طرف فوری توجہ دیدی جائے تو پھر اس یونین کونسل کو ایک مثالی یونین کونسل کا درجہ مل سکتا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -