ڈاکٹرزاہدمنیرعامرکی نئی کتاب ’’جنت کا باغ‘‘شائع

ڈاکٹرزاہدمنیرعامرکی نئی کتاب ’’جنت کا باغ‘‘شائع

لاہور(پ ر) ممتاز محقق شاعر اور کالم نگار ڈاکٹرزاہدمنیرعامرکی نئی کتاب ’’جنت کا باغ‘‘شائع ہوگی ہے۔یہ کتاب جہاں تقسیم ہند کی ان کہی کہانی سناتی ہے وہاں ہماری تہذیب وتمدن کی بھی ترجمان ہے ۔ڈاکٹرزاہدمنیرعامر نے جنت کا باغ میں اپنی عظیم ماں کی کتھا کو بڑی خوب صورتی اور تسلسل کے ساتھ پیش کیاہے یہ سلسلہ گلاب کے پھول سے شروع ہوکر چراغ آخر تک پھیلاہوا ہے ۔جذباتیت تحقیق اورمحبت و عقیدت میں گوندھ کرلکھی ہوئی یہ تحریر جادوئی کیفیت رکھتی ہے، اس کتاب کی ایک ایک سطر دل کی روشنائی سے لکھی گئی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...